• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدہ ذہنی مریضہ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہے، امریکی خاتون کے بیٹے کا بیان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کے بیٹے کا ویڈیو بیان منظرعام پر آگیاہے ، بیٹے جیرامیا اینڈریو رابنسن نے ویڈیو بیان میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیاہے ، ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ ذہنی مریضہ ہیں ،ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہے۔ میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ والدہ پاکستان میں ہیں ،میری والدہ ایک شخص اوراس کے اہلخانہ سے ملنے پاکستان گئی تھیں،والدہ نے دو ہفتے کے بعد واپس آنا تھا لیکن وہ نہیں آئیں۔

ملک بھر سے سے مزید