• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی انسانی حقوق کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی انسانی حقوق اولوف سکوگ نے چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جوڈیشل بیک لاگ کے ساتھ ساتھ عدلیہ کی سالمیت اور آزادی پر بات چیت ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید