• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین کے عالمی مکالمے میں شاندار کامیابی  

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار) منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر پروفیسراحسن اقبال چوہدری نے بین الاقوامی شہرت کی آکسفورڈ یونین کےمکالمے میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اس وقت ملک کانام سربلند کردیا جب انہوں نے لبرل جمہوریت کے عالمی جواب میں ناکامی کے خلاف زوردار دلائل دیکر 145 کے مقابلے 80ووٹ حاصل کئے اور انہیں فاتح قراردیدیا گیا۔عالمی طاقتیں خود کوانسانی حقوق کا چیمپئن کہتی ہیں مظلوموں پر ظلم کے بارے میں خاموش تماشائی ہیں،مقبوضہ کشمیر اور فلسطین دونوں خطے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کاسامنا کررہے ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید