• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض حمید کو سزائے موت یا عمر قید ہوگی‘ فیصل واوڈ اکا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کوسزائے موت یا پھرعمرقید ہوگی۔

میں ملک سے باہر جا رہا ہوں‘ وہاں سے اچھی خبرلاؤں گا۔

عدالتی فیصلوں کا ریورس ہونا بحیثیت قوم شرمندگی کا باعث ہے، گنڈاپور وزیراعلی اورنہ بیرسٹرگوہرچیئرمین پی ٹی آئی نظرآرہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید