• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، عمران کی آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں پی ٹی آئی کے سابق سربراہ عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید