• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آ باد( رانا غلام قادر) وزیر اعظم شہباز شریف آج بروز پیر کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم سیکورٹی فورسز کے زخمی جوانوں کی عیادت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعلیٰ بلوچستان سر فراز بگٹی اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور حکمت عملی پر صلاح مشورہ کیا جا ئے گا۔
اہم خبریں سے مزید