• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 28 جون بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک سریاب روڈ ، جیل روڈ، ہدہ، گوہر آباد،چکل شاہوانی ، قمبرانی روڈ، وحدت کالونی، سبزل روڈ، لیاقت بازار، گوالمنڈی، اکرم ہسپتال، ڈبل روڈ، سیٹلائٹ ٹائون، خلجی کالونی ،مل کالونی، لنک بادینی، بکرا منڈی، ہزار گنجی، خیزی، ایئرپورٹ روڈ، حاجی کیمپ ، خروٹزآباد، سمنگلی، باچا ٓآغا، بلیلی، پشین، زیارت، کچلاک، بوستان و ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل رہے گی صارفین متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔
کوئٹہ سے مزید