• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ شازین اور گہرام بگٹی کی نظام کرد سے تعزیت

کوئٹہ(آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر نوبزادہ شاہ زین بگٹی جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گہرام بگٹی نے بیان میں پارٹی کے سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت میر نظام کرد کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید