• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح، پاکستانی کٹ کی رونمائی بھی متوقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب جمعہ کو ہوگی، اس دوران پاکستان ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی کی کٹ کی رونمائی بھی متوقع ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف جمعے کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید