• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس آفیسر حنا منور پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر آپریشنز مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نےپولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر آپریشنز مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری دوسال کے لئے ہوئی ہے۔ وہ چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے دوران فرائض انجام دیں گی ۔ حنا منور کا پولیس گروپ سے تعلق ہے۔
اسپورٹس سے مزید