• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن حدید نیشنل ہائی وے پر ڈاکو پیٹرول پمپ کے منیجر سے 27 لاکھ روپے چھین کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ملیر کے علاقے نیشنل ہائی وے کے قریب مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ کے منیجر سے27لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اسٹیل ٹاؤن تھانے کے ہیڈْ محرر ہیڈ کانسٹیبل جمیل نے بتایا کہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید نیشنل ہائی وے قائم پر پیٹرول پمپ کا منیجر رقم جمع کرانے کے لیے بینک جا رہا تھا کہ اس دوران راستے میں کار سوار مسلح ڈاکوؤں نے 27 لاکھ روپے رقم لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید