• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار میں چھپائی گئی ہیروئن، آئس برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )انسدا د منشیات فور س نے 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کوگرفتار کر کے 93 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 33.839 کلو گرام منشیات برآمد کر لی ۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے جذب شدہ آئس،ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر کار میں چھپائی گئی 4 کلو ہیروئن اور 4 کلو آئس برآمدکر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید