کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عیدگاہ پولیس نے جعلی پولیس کانسٹبلز بن کر شہریوں کو ہراساں اور لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان بشیر ، اخلاق اور سلیم خان کو گرفتار کرکے جعلی پولیس کارڈ، ایک کیپ، بیرٹ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ،ملزمان کو دوران پیٹرولنگ روکا گیا تو ملزمان اپنے آپ کو پولیس کانسٹیبل ظاہر کیا۔