کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمدلانگو کے مطابق نیشنل پارٹی کے بانی رہنماشہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی پر بھاگ ناڑی میں مرکزی جلسہ ہوگا جس سے پارٹی قائدین خطاب کرینگے 25فروری کو تمام اضلاع میں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنسز کاانعقاد کرکےشہید ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ کی سیاسی جدوجہد کو خراج عقیدت پرپیش کریں۔