• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)انسداد منشیات فورس نے 5کارروائیوں میں 11کروڑ مالیت کی69کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ لالہ زار روڈ راولپنڈی میں 1کلو چرس ،ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب کار سے 15کلو گرام ہیروئن برآمدکر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید