لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلو یز نے گریڈ 18کے 2 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،ڈپٹی الیکٹرک انجینئر پی کراچی امتیاز احمد کو ایس ای ای اسلام آباد جبکہ تعیناتی کے منتظر سابق ڈی ای ای سکھر کو ڈی ای ای کراچی تعینات کرنے کےاحکامات جاری کر دیئے ہیں ۔