• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کباڑ کے گودام میں آگ لگنے کے باعث قیمتی سامان جل کر راکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پلاسٹک کے کباڑ کے گودام میں آگ لگنے کے باعث قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا، ریسکیو کے مطابق حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ سے پلاسٹک کباڑ کے گودام سے آگ لگنےکی کال موصول ہوئی ،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ کباڑ کاگودام ہے جس میں لوہا اور پلاسٹک پڑا ہوا ہے جس میں آگ لگی ہے، ریسکیو سٹاف نے فوری فائر فائٹنگ کا عمل شروع کردیا۔
ملتان سے مزید