• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربارِعید گاہ میں نمازِ استسقاء کی ادائیگی

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے) دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں بارانِ رحمت کے نزول کیلئے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن کی امامت میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی ۔ پیر محمدنقیب الرحمن نے اللہ تعالیٰ کے حضور بارانِ رحمت کے نزول کے لئے دعا کرائی۔
اسلام آباد سے مزید