• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہوربورڈ کے افسروں اور دیگرملازمین میں سرٹیفکٹیس

لاہور (خبرنگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ اینول اور سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے بہترین انعقاد کروانے پر لاہور بورڈ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات محمد زاہد میاں نے خصوصی شرکت کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امنحانات 2024 کے بہترین انعقاد کروانے پر 90 بورڈ ملازمین و افسران کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔
لاہور سے مزید