لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے زیر اہتمام پاکستان سنگل ونڈوپرتعارفی سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر مینیجر چینج مینجمنٹ پاکستان سنگل ونڈو مس ازکاء رحمان نے پاکستان سنگل ونڈوکے کام پر تفصیلی پریزنٹیشن دی۔