• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین دنیا کا سب سے بڑا ہنی ٹریپ آپریشن چلا رہا تھا، پیچھے اسرائیل اور کے جی بی

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ جیفری ایپسٹین دنیا کی سب سے بڑی ہنی ٹریپ آپریشن چلا رہا تھا، جس کے پیچھے اسرائیل اور کے جی بی تھی۔ ان کی جنسی سلطنت اسرائیل اور کے جی بی کا حصہ تھی، ادھر بھارت نے جاری فائلز کو فضول خیالات قرار دے دیا۔، جبکہ ٹرمپ نے ٹریور نوح کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قید شدہ جنسی مجرم جیفری ایپ اسٹن کی فائلز کے حالیہ کھلنے سے دنیا بھر میں سیاسی اور سماجی ہلچل مچ گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید