• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے کلی ریکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اعجاز احمد نامی شخص کو ہلاک کردیا اورفرارہوگئے پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعدلاش لواحقین کے حوالے کردی۔
کوئٹہ سے مزید