کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے ولیکا گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹی نینس کا کام مکمل کرکے حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی سپلائی مکمل بحال کردی، ضلع غربی اور کیماڑی کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔