• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پہلے وزیراعظم ، شہیدِ ملت خان لیاقت علی خان کی 75ویں برسی جمعے کوعقیدت و احترام سے منائی گئی، اس موقع پر مزار قائد کے احاطے میں لیاقت علی خان کی قبر پر ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے رہنماوں نے کے علاوہ شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں مزار پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے اور شہیدِ ملت کے درجات کی بلندی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید