• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوزڈیسک)حیدرآباد کی ممتاز ادبی شخصیت یوسف خان درانی کا سوئم ہفتہ کوہوگا ،مرحوم آرٹسٹ ناصر خان بونیری کے بڑے بھائی تھے،ان کا بدھ کو کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید