• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سمسٹر امتحانات میں تاخیر ایس ایم لاء کالج، جامعہ کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سمسٹر امتحانات میں تاخیر کے خلاف درخواست پر ایس ایم لا کالج ، جامعہ کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے، اسلامی جمعیت طلبہ کی درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے کہا کہ ایس ایم لا کالج اور جامعہ کراچی کے مابین اختلاف کے باعث طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہورہا ہے،مقررہ تاریخوں پر امتحانات کا انعقاد نہ تاحال نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ، فریقین میں امتحانات اور جانچ کے طریقہ کار پر تنازع میں طلبہ کا کوئی کردار نہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید