• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی پالیسی پر نظرثانی نہ کی گئی تو ملک کو معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جنیدی

کراچی ( جنگ نیوز)پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےیو این ڈی پی (UNDP)کی حالیہ جاریرپورٹ پر سے متعلق وفاقی حکومت کی اقتصادی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر فوری طور پر نظرثانی نہ کی گئی تو مستقبل قریب میں ملک کو بدترین اقتصادی و معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،رپورٹ میںبتایا گیا پاکستان میں غربت کی سطح ریجن کے ممالک، ہندوستان اور بنگلہ دیش سے بھی بہت بڑھ گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید