• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ تکریمِ اساتذہ کے موقع پر میگا ایوارڈ تقریب کا انعقاد

کراچی (جنگ نیوز )پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے زیرِ اہتمام یومِ تکریمِ اساتذہ کے موقع پر میگا ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سیکرٹری تعلیم زاہد علی عباسی اور دیگر معزز مہمانوں نے 350 سے زائد اساتذہ میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈز تقسیم کیے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید