• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کیلئے گیس کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے، سوئی سدرن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بلدیہ ،اتحاد ٹاؤنز،سعید آباد،نیول کالونی،مشرف کالونی،ماواچ گوٹھ، اورنگی ،گلشن بہار کالونی،گلشنِ ضیاء کالونی، سیکٹر 16غازی آباد،الطاف نگر،مہران سٹی، رمضان گوٹھ اور سائٹ انڈسٹریل ایریا کو 24 گھنٹے کے لئے گیس کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے ، ترجمان کے مطابق 24قطر کی شیرشاہ مین گیس لائن پر ضروری مرمتی کام کے لیے، ہفتہ، 17 اکتوبر کو رات 10 بجے سے اتوار، 18 اکتوبر کو صبح 9 بجے تک شٹ ڈاؤن رہے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید