• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق، خیرالعمل ٹرسٹ کے سابق مینیجنگ ٹرسٹٰی حسن مجتبٰی کے والد، سید محمد مجتبٰی جعفری ابنِ سید حسن جعفری کی مجلسِ برسی 18اکتوبر اتوار کو رات 8بجے امام بارگاہِ شہدائے کربلا،انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی ،خطاب مولانا سید ابو طالب طباطبائی ، سلام اسد آغا جاوید مرزا پیش کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید