کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کےسابق مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ میں بہادر آباد نہیں گیا،صرف ایم کیو ایم کمیٹی کے ایک رکن کے جنازے میں شرکت کی تھی جہاں ساتھیوں سے ملاقات ہوئی ،کسی رہنما سے ملاقات کا تاثر درست نہیں۔