• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی اولڈ مظفر آباد میں ہوٹل کی چھت پر آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی اولڈ مظفر آباد میں ہوٹل کی چھت پر آگ لگ گئی ، فائربریگیڈ کے عملے نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق چالیس منٹ کی جدوجہد کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا ، آگ لگنے کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید