• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل تائیکوانڈو: ابوہریرہ کا برانز میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ چیمپئن شپ میں 20 سے زائد ممالک کے2 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔
اسپورٹس سے مزید