• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او کاقذافی سٹیڈیم کا دورہ ٹریفک انتظاما ت کاجائزہ

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور میچ کے حوالے سے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا انچارج سکیورٹی انسپکٹر شکیل احمد نے بریفنگ دی، سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے انٹری، ایگزٹ پوائنٹس اور پارکنگ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں سی ٹی او لاہور اطہر وحید کے مطابق شہری رانگ پارک ہرگز نہ کریں ۔
لاہور سے مزید