• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیتی پروگرام برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈرسٹینڈنگ اینڈ سپورٹ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو میں وزارت توانائی(پاور ڈویژن)اسلام آباد کے ساتھ پرفارمنس کنٹریکٹ ایگریمنٹ کے تحت پانچ روزہ تربیتی پروگرام برائے”انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈرسٹینڈنگ اینڈ سپورٹ“منعقد کیاگیا، جس میں میپکو ریجن کے مختلف کیڈرز کے ملازمین نے شرکت کی۔ کورسز کے اختتام پر ڈائریکٹرجنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی محمدا صغر گھلو اورپرنسپل ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو انجینئر محمد رضا ظفرنے اختتامی خطاب کیااور کورسز میں شریک تمام ملازمین میں کورس مکمل کرنے کی اسناد تقسیم کیں۔
ملتان سے مزید