کوئٹہ(پ ر) جمعیت علمااسلام نظریاتی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی حاجی معروف شاہ حاجی عبدالغفارحاجی محمد حسین حاجی عبدالرحیم اغاسیدامدادشاہ حاجی نیک محمدملیزئی مولوی عطااللہ عبدالسلام آغاذوالقرنین درانی ر ا ز محمد سلیمانخیل محمدطاہرسلیمانخیل حاجی عبد ا لجبا ر ا چکزئی نجیب اللہ ترین شاہ جی حاجی دولت اچکزئی اور عبدالخالق نے بیان میں محی الدین آغاقلعہ ہاشمی جامع مسجدالسادات گلی زدران کالونی عبدالقادرآ غاکالونی رحمت ہسپتال کریم وصدیق آغاکالونی جناح ٹاون تھانہ سے ملحقہ علاقوں بسم اللہ ٹاون افنان ٹاون مسجدخلفاءراشدین میں گیس کی بندش کی شکایت پر مسئلہ حل کرنے پر کینٹ زون کےانچارچ محمدعارف سارنگزئی اور دیگر اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ گیس کمپنی کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے صارفین کو مشکلات سے نجات ملی انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے سے کام کریں گے۔