• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک نیوی کے لیفٹیننٹ حبیب الرحمٰن انتقال کرگئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاک نیوی کے لیفٹیننٹ حبیب الرحمن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے وہ زرغون آباد گرڈ اسٹیشن کے ایس ایس او ون محمد ندیم کے بیٹےتھے تدفین محمد شاہ قبرستان کراچی میںکردی گئی فاتحہ خوانی مکان نمبربی 338سیکٹر11اے نارتھ کراچی میں ہورہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید