• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اے ایف سی کوالیفائر میں شرکت نہیں کرسکے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو خط لکھا ہے کہ اگر 4 مارچ تک پی ایف ایف کی معطلی ختم نہ ہوئی تو پاکستان اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر سے باہر ہوجائے گا۔ فیفاقوانین کے مطابق ایونٹ کے پہلے میچ سے تین ہفتے قبل معطلی ختم ہونا لازمی ہے ، اے ایف سی نے پی ایف ایف کو چار مارچ تک کی مہلت دے دی ہے۔ دریں اثناء پی ایف ایف نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائر کے فائنل راؤنڈ میں شرکت نہیں کر سکے گی۔
اسپورٹس سے مزید