• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد، گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ، کمسن بچی جھلس کر جاں بحق، بچی اور ماں باپ زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد کے علاقے فیملی شاپ کے قریب گھر میں منگل کی صبح گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک سالہ نور فاطمہ جاں بحق اور 4سالہ امبر اور اسکے والدین 24سالہ مبشر اور 23 سالہ رمشہ شدید زخمی ہوگئے ،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید