• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھگر پھاٹک کے قریب زیر تعمیر مل کے چوکیدار نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیشنل ہائی وے گھگر پھاٹک کے قریب واقع زیر تعمیر رائس مل میں گولی لگنے سے 52سالہ بختاور دین ولد دین زواردین ہلاک ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ متوفی سپر ہائی وے لیاری ایکسپرے وے کا رہائشی اور مذکورہ مل میں چوکیدار تھا ،متوفی کے ماتھے پر گولی مارکرمبینہ خود کشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید