• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل کالجوں میں دہرے ڈومیسائل کے حامل امیدواروں کے داخلے پر شہزاد قریشی کی تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کراچی کے میڈیکل کالجوں میں دہرے ڈومیسائل کے حامل 100 سے زائد امیدواروں کے داخلے کے انکشاف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل مقامی طلبہ کے حقوق متاثر کر رہا ہے، شہزاد قریشی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ داخلے کے نظام میں شفافیت یقینی بنائی جائے ورنہ عوام احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید