کراچی (پ ر)معروف خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ شب برأت رحمتوں،برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے اس میںزیادہ سے زیادہ عبادت اور مغفرت طلب اور وطن عزیز کی سلامتی ، استحکام اور ملت مسلمہ کی یکجہتی کیلئے خصوصی دعا کی جائیں،انہوں نے مزید کہا کہ اس شب میں امام مہدیؑکی ولادت ہوئی جو دینکی حقیقی حکمرانی قائم کرینگے۔