• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈسٹرکٹ ریڈ کریسنٹ کمیٹی تبدیل کردی گئی۔19رکنی کمیٹی کو کم کرکے پندرہ رکنی کردیا گیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرپرست اعلی ختم کردئیے گئے ہیں جبکہ ممبران کی تعداد بھی کم کردی گئی ہے۔اعزازی سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر آصف ارباب نیازی کو لگایا گیا ہے۔اعزازی سیکرٹری مالیات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رمیشا جاوید کو برقرار رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید