لاہور(خبرنگار) روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی نسیم قریشی،پرنس قریشی، وسیم قریشی کی والدہ، ہادی نسیم قریشی کی دادی اور عاشر چودھری، ارحم چودھری کی نانی کی پہلی برسی کل بروز ہفتہ کو ہوگی ،قرآن خوانی بعد نماز عصر جامعہ بسطامیہ حنفیہ مسجد 4 اے فاطمہ بلڈنگ گلی نمبر 62 سمن آباد اندر نگر بسطامی روڈ ملتان روڈ پر ہو گی ،د عا نماز مغرب سے قبل ہوگی۔