• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی کیلئے 1 ارب کے فنڈز کااعلان

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر فرخ نوید نے انجینئرنگ یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر، ڈینز اور فیکلٹی ممبران سے ملاقات کی ، انہوں نے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے یو ای ٹی کیلئے 1 ارب روپے کی فنڈنگ کا اعلان کیا، جسکی منظوری پنجاب کابینہ نے دے دی ہے۔
لاہور سے مزید