• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ ترنول کے علاقے 26 نمبر چونگی پمپ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس نے قتل کی تصدیق کی مگر مقتول کی شناخت بارے لاعلمی کا اظہار کیا ۔
اسلام آباد سے مزید