• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلئے سیرت رسول ؐپر عمل ضروری، چوہدری علیم آرائیں

راولپنڈی( جنگ نیوز) چیئرمین انجمن غلامان مصطفیٰ چوہدری محمد علیم آرائیں نے کہا ہے کہ شب بارات عظیم راتوں میں سے ایک رات ہے جس میں ہم اللہ سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ اس رات خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ حضور کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر مسلمان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتاہے۔
اسلام آباد سے مزید