• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈائریکٹروفاقی محتسب ملتان ریجن حسن غلام محمد نے چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وفاقی محتسب نے حسن غلام مصطفیٰ کو وفاقی محتسب ملتان ریجن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا، اس موقع پر ریجنل ہیڈ ڈاکٹر محمد زاہد نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے انہیں وفاقی محتسب ملتان دفتر کے فیصلوں پر عملدرآمد کروانے کی ذمہ داری بھی سونپی دی ہے۔
ملتان سے مزید