• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیا، درگت کے بعد حوالہ پولیس

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے چور اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیا درگت کے بعد حوالہ پولیس کردیا ۔تغلق ٹاون سے اسماعیل نے پولیس کو اطلاع دی کہ نامعلوم چور کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا پولیس نے چور کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید