• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کرکٹرز کی پاکستان ٹیم سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر نوجوان کرکٹرز پی سی بی کے مہمان بنے۔ان کی پاکستان ٹیم سے ملاقات کرائی گئی۔ نوجوانوں نے اسٹارز کے ساتھ تصویریں اور سلفیاں بنائیں۔
اسپورٹس سے مزید